Surprise Me!

Mutton Korma | by Club2Spice | Eid mubarak | mutton korma ghr m baina pakistani food

2020-09-07 1 Dailymotion

Recipe:
مٹن قورمہ ریسپئی
مٹن آدھا کلو
¼ چائے کا چمچ نمک
¼ چائے کا چمچ سرخ مرچ
¼ دہی کپ پتلی کی ہوئی
انھیں مکس کریں اور آدھا گھنٹہ رکھ دیں۔
اگلے مرحلے میں
ایک کپ گھی
2 عدد پیاز کٹے ہوئے
پیاز کو اچھی طرح گولڈن برون کر لیں۔
لہسن ادرک پیسٹ 2 ٹیبل چائے کے چمچ اچھی طرح مکس کریں۔
دو عدد ٹماٹر کٹے ہوئے۔
اب اس میں مٹن ڈال دیں
1عدد ٹیبل چائے کا چمچ نمک
1 عدد ٹیبل چائے کا چمچ سرخ مرچ
½ چائے کا چمچ دھنیہ پاوڈر
گرم مسالہ
باڈانے خطائی 1 پھول
تیز پتہ 1 عدد
لونگ 3 عدد
کالی مرچ 3 عدد
الائچی 3 عدد
½ چائے کا چمچ پسا ہو زیرہ
¼ کپ دہی
تین کپ پانی
ان تمام چیزوں کو اچھی طرح مکس کر لیں ۔
ہلکی آنچ پر آدھا گھنٹہ تک پکائیں اگر پریشر ککر رہے تو اس میں بھی پکا سکتے ہیں پریشر ککرر کے لیے 20 منٹ تک پکائیں۔
جب گوشت گل جائے تو اس میں اچھی طرح ہری مرچ بھون کر ڈال لیں۔ 2 کپ پانی ڈالیں اور 5 منٹ تک پکنے کے لیے ہلکی آنچ پر چھوڑ دیں۔
آخر میں دیگی مسالہ ڈالیں آپ کا قورمہ تیار ہے۔
ہم اپنی ویڈیو کو کیسے بہتر کر سکتے ہیں اپنی رائے دیں۔

Buy Now on CodeCanyon